روشنی اردو - افسانے اور نظمیں
BSEB Class 10 Urdu - Objective Practice Set- 34
ہندی زبان کھڑی بولی سے نکلی ہے۔
ہندی ادب کا آغاز ٩٣٣ عیسوی میں ہوا۔
ہندی اور اردو کو سگی بہنیں کہا جاتا ہے کیونکہ دونوں کی بنیاد ایک ہی ہے۔
اردو بھی کھڑی بولی سے پیدا ہوئی، جیسے ہندی۔
تیلگو آندھر پردیش اور تلنگانہ کی زبان ہے۔
ملیالم کیرل کی سرکاری زبان ہے۔
کرناٹک کی سرکاری زبان کنڑ ہے۔
گجراتی گجرات کی سرکاری زبان ہے۔
گجراتی زبان کا آغاز ١١٣٣ میں ہوا۔
اڑیسہ (اوڈیشہ) کی سرکاری زبان اڑیا ہے۔
میتھلی زبان بہار (خاص طور پر مدھوبنی، دربھنگہ) میں بولی جاتی ہے۔
'سیکنڈ ہینڈ' ملیالم زبان کے مصنف ویکوم محمد بشیر کا افسانہ ہے۔
'سیکنڈ ہینڈ' کے اردو مترجم جیلانی بابو ہیں۔
'سیکنڈ ہینڈ' افسانے میں گوپی ناتھ مرکزی کردار ہے۔
'واترک کے کنارے' گجراتی زبان کا افسانہ ہے۔
'واترک کے کنارے' کے مصنف پننا لال پٹیل ہیں۔
'واترک کے کنارے' کے مترجم مظہر الحق ہیں۔
'واترک کے کنارے' افسانے میں نول مرکزی کردار ہے۔
نول کے شوہر نے مکھیا (گاؤں کے سردار) کے بھائی کو مار ڈالا تھا۔
'واترک' ایک ندی کا نام ہے۔
'سورج کا گھوڑا' کنڑ زبان کا افسانہ ہے۔
'سورج کا گھوڑا' کے مصنف کنڑ کے مشہور ادیب اننت مورتی ہیں۔
'سورج کا گھوڑا' کے اردو مترجم حیدر جعفری سید ہیں۔
'سورج کا گھوڑا' میں وینکٹ کرشنا جوشی مرکزی کردار ہے۔
'ارجن' بنگلہ زبان کا افسانہ ہے۔
'ارجن' کی مصنفہ مہا سویتا دیوی ہیں۔ وہ بنگالی کی مشہور ادیبہ تھیں۔
'ارجن' کے اردو مترجم شافع قدوائی ہیں۔
'خالی صندوق' آسامی زبان کا افسانہ ہے۔
'خالی صندوق' کی مصنفہ اندرا گوسوامی ہیں۔
ترا ڈوئی شمشان گھاٹ کے پاس رہتی تھی۔
ترا ڈوئی کے بھائی کا نام سومیشور تھا۔
'خالی صندوق' ماخوذ (Adapted) افسانہ ہے۔
ترا ڈوئی کے بچے کو سومیشور (اس کے بھائی) نے سکہ دیا۔
'انگریزیا بابو' میتھلی زبان کا افسانہ ہے۔
'انگریزیا بابو' کے مصنف ہری موہن جھا ہیں۔
'انگریزیا بابو' میں مدھوکانت مرکزی کردار ہے۔
ہاسٹل سپرنٹنڈنٹ کا نام جیب چھا لال داس ہے۔
'وارث شاہ' پنجابی زبان کی نظم ہے۔
'وارث شاہ' نظم کی شاعرہ امریتا پریتم ہیں۔
نظم 'دیئے' مراٹھی زبان میں ہے۔
نظم 'دیئے' کے مترجم صادق ہیں۔
نظم 'دیئے' کے نظم نگار ارون کولہٹکر ہیں۔
'بارش کی ایک صبح' کے نظم نگار سیتا کانت مہاپاترا ہیں۔
'انسان' سیتا کانت مہاپاترا کی نظم ہے۔
نظم 'انسان' اڑیا زبان میں ہے۔
'وہ ملاقات' کے مصنف کے-سچیدانند ہیں۔
اسلم مرزا نظم 'وہ ملاقات' کے مترجم ہیں۔
